گجرات میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدرکی حدود میں مسلح افراد نے کارپرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55 سالہ احسان، 50 سالہ اختر حسین اور 52 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمی کا نتیجہ ہے اور مفرورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *