کراچی میں 2 ماہ کے دوران کھانا پکانے کے تیل کی قیمتوں میں 120 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔

نومبر میں ایک کلو تیل کی قیمت 150روپے تھی جواب بڑھ کر 270 روپے تک جا پہنچی ہے۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کے لیے 2 وقت کا کھانا پکانا مشکل ہوگیا ہے اور مہنگائی سے پہلے سے ہی پریشان غریب افراد کے لیے گھر چلانا مزید مشکل ہوگیا ہے

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *