لاہور سیالکوٹ، ڈسکہ اور گوجرانوالہ میں ڈکیتی کرنے والا فیملی گروہ پکڑا گیا۔

مبینہ طور پر تین بھائی اور  بہنوئی مل کر پنجاب کے مختلف شہروں کے بڑے شاپنگ مالز میں ڈکیتیاں کرتے تھے۔

50 سے زائد وارداتوں میں ملوث فیملی گینگ کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا۔

اس کے علاوہ ساہیوال میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *