پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے کل کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔
مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید سردی میں میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد کی بے حسی کو آواز دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اسلامی اخوت اور انسانی ہمدردی کے حوالے سے ہم سب کیلئے شرمندگی کا باعث ہے

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *