اسلام آباد: وفاقی وزیر  برائے  سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ موجودہ الیکشن کمیشن جس طرح کام کر رہا ہے ہمیں ایسا ہی الیکشن کمیشن درکار تھا۔

  پروگرام آج گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کیا ہے۔

 

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نوشہرہ میں جو ہوا وہ اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہے۔

واضح رہےکہ نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ پارٹی کے اندرونی اختلافات بتائی جارہی ہے۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *