مظفرگڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے۔

دوسری جانب  انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی  اور ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

 

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *