کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کر دیا۔
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے عذیر بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ عذیر بلوچ کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے