امریکی محکمہ دفاع  نے کہا ہے کہ طالبان نے امریکا سے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

امریکا کے محکمہ دفاع کا کہنا تھا کہ تشدد میں کمی اور القاعدہ سے تعلقات ختم نہیں کیے گئے۔

 ترجمان پینٹا گون جان کربے  نے کہا کہ ہم اب بھی مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *