سکھر: روہڑی کے قریب گاؤں میں شہریوں نے چیتے کو ہلاک کردیا۔

اہل علاقہ کے مطابق چیتا ان کے کئی مویشیوں کو مار چکا تھا جس پر کئی بار وائلڈ لائف کے عملے کو اطلاع دی لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔

اہل علاقہ کا بتانا ہےکہ چیتاگزشتہ روز شکار کے لیے آیا تو اسے تعاقب کرکے ہلاک کردیا۔

دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہےکہ چیتا مارےجانے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *