اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا حساب الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کردیا اب اپوزیشن کوبھی حساب دینا ہوگا

نوشہرہ جلسے کے بعدجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز  خٹک نے کہا کہ  اگرکوئی سمجھتا ہے کہ غنڈا گردی کرکے بچ جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، حساب سب کو دیناپڑے گا

 

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *