حافظ آباد: سکھیکی میں 11 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی  کا واقعہ پیش آیا۔

 

 پولیس نے بچی سے زیادتی کرنے والےملزم کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل  کردیا ہے جہاں اس کے ٹیسٹ کیے جائیں گے اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی سے متعلق تصدیق کی جاسکے گی۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *