بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق تربت دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس اور ایف سی دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا پتا لگایا جا رہا ہے۔

 

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *