برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے ٹرمپ کی جانب سے فسادات بھڑکانے کی مذمت کی۔
بونس جونسن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے حامیوں نے انتخابی نتائج ختم کرنے کے لیے کیپیٹل ہل کی عمارت پردھاوا بولا۔
انہوں نے کہا کہ کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے میں آئے، چاہتے ہیں امریکا میں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔