سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا

دوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرےگا۔

کے الیکٹرک نے 7 مہینوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں کر رکھی ہیں۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *