اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج آنے لگے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی محاذ پر ایک اور اچھی خبر، مہنگائی کم کرنے کی ہماری کوششوں کے نتائج آنے لگے۔

انہوں نے بتایا کہ کنزیومرپرائس انڈیکس اور مہنگائی ہمارےاقتدار میں آنےکے وقت سےکم ہوگئی۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *