کراچی میں 4 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر 2 پولیس اہلکاروں سے موٹرسائیکل چھین لی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی جس کے مطابق مسلح ملزمان اہلکاروں کی موٹرسائیکل کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں، 2 ملزمان پولیس اہلکاروں کی موڑسائیکل پر جب کہ 2 اپنی موٹرسائیکل پہ بیٹھ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران اور اہلکار ارسلان سرسید تھانے میں تعینات ہیں، واقعہ کا مقدمہ سرسید تھانےمیں درج کر لیا گیا ہے۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *