کراچی میں سائبیرین ہواؤں نے موسم ایک بار پھرسرد کر دیا۔

کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے آج سے ہواؤں کی رفتار میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے لیکن سردی ابھی کم نہیں ہو گی۔

دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری اور مظفرآباد، باغ سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی ہے

 

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *