آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے والد کو ویکسین  لگنے کی تصدیق کی۔

 آصفہ کا کہنا تھاکہ والد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اپنے پیاروں کو ویکسین لگوائیں اور یہ پیغام آگے پہنچائیں

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *