پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کو چیلنج دے دیا۔

کراچی میں گفتگو میں رحمان ملک نے شبلی فراز کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کے نام سامنے لائیں اس پر ایکشن وہ خود لیں گے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہ نما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بل لاکر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرنا چاہتی ہے

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *