وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نظام انصاف میں اصلاحات لانے میں ناکامی کی وجہ سے بھی پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ ہوا ہے۔

 

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم بہت بار وزارت قانون کو اصلاحات لانے کا کہہ چکے ہیں مگر اس کی رفتار بہت سست ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ یہ بات صحیح ہے کہ حکومت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کر رہی۔

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *