اسلام آباد: وفاقی وزیر ہواز بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن تحریک انصاف کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔

غلام سرور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے دامن داغدار ہیں،  عمران خان اور  نواز شریف میں یہ فرق ہے کہ نواز شریف کے پاس جائیداد کے حوالے سے جواب نہیں جب کہ عمران خان نے اپنا زمان پارک اور بنی گالہ والا گھر شوکت خانم اسپتال کے نام کیا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج تک تمام گندے کھیل کھیلے  ہیں، مسلم لیگ (ن) ضمیر کا سودا کرنے کی ماسٹر ہے

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *