پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش کردیا گیا۔
پاکستان کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل ری پبلکن رکن اینڈی بگس نےامریکی کانگریس میں پیش کیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مسودے کے قانون بننے کا امکان کم ہے۔
امریکا نے افغان جنگ میں تعاون کے دنوں میں پاکستان کو یہ اہم غیر نیٹو اتحادی کی خصوصی حیثیت دی تھ

جواب ڇڏي وڃو

توهان جو برق‌ٽپال پتو شايع نہ ڪيو ويندو. گھربل شعبا مارڪ ڪيل آهن *