Category: قومي خبرون

افغانستان میں غیرملکی فورسز کے امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہا کہ فوجی انخلا کےلیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں اور فوجی بیسز اور آلات افغان فورسز کے حوالے کرنے کا آغاز ہوگیا ہے

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کے افغانستان میں…